the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


محمد نوازالدین ،معتمد بزمِ ادبِ اردو ، کی اطلاع کے بموجب بزم ادب اردو شعبۂ اردو و فارسی گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ کے زیرِ اہتمام بہ صدارت پروفیسر عبدالحمید اکبر صدر شعبۂ اردو و فارسی جلسۂ اختتامیہ اور تقسیم اسناد بتاریخ 21؍ مئی 2014 بروزِ چہارشنبہ 10:30بجے صبح منعقدہے۔جس میں پروفیسر ایم۔ایچ۔رفیق مدے بہال صدر شعبۂ علمِ ریاضی گلبرگہ یونیورسٹی اور سبھاش راتھوڈ سابق رکن سنڈیکیٹ گلبرگہ یونیورسٹی مہمانانِ خصوصی ہونگے اور پروفیسر عبدالرب استاد اظہارِ خیال فرمائینگے۔اس جلسے میں شعبۂ کے ریسرچ اسکالر و صدر بزمِ ادبِ اردو ، جناب شاہد فریدی کے اولین ناول ’’ اپنا ہی گریباں بھول گئے‘‘ کا رسمِ اجراء ممتاز افسانہ نگار ڈاکٹر اکرام باگ انجام دینگے اور نویدہ سلطانہ ریسرچ اسکالر اظہارِ خیال کریں گی۔اردو نواز حضرات و خواتین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔
انعام یافتگان کی فہرست

2اور3؍ اپریل 2014ء کو ڈگری کالج اور پوسٹ گریجویشن طلبہ و طالبات کے مابین تحریری ،تقریری، افسانہ نویسی، طنز و مزاح، بیت بازی، برجستہ تقریر اور غزل سرائی کے مقابلے منعقد کئے گئے تھے ۔جس میں گلبرگہ اور نواحِ گلبرگہ کے مختلف ڈگری کالجس کے طلبہ نے حصہ لیا ۔ان مقابلوں کے انعام یافتگان کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
1 ایلائٹ انسٹیٹیوٹ آف میانیجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی8 :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ ادبی کوئیز ۱۔عبدالسہیل صدیقی اول
۲۔محمد رضوان احمد ْْ
۳۔اسریٰ سلطانہ
۲۔ طنزو مزاح عظمیٰ ناز دوم
۳۔ افسانہ نویسی عظمیٰ ناز اول
۴۔ بیت بازی عالیہ فرحت خصوصی
2 نارتھ کرناٹک ڈگری کالج آف آرٹس اینڈ کامرس :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ افسانہ نویسی رضوانہ بیگم دوم
۲۔ تقریر ۱۔رضوانہ بیگم سوم
۲۔غوثیہ بیگم
3 انڈین ایجوکیشنل اسوسی ایشن:
مقابلہ طالب علم انعام
۱ طنز و مزاح نور فاطمہ اول
۲ تحریر نور فاطمہ دوم
۳ افسانہ نویسی نور فاطمہ سوم
4 بی بی رضا



ڈگری کالج گلبرگہ:
مقابلہ طالب علم انعام
۱ تقریر ۱۔فرزانہ اول
۲۔خدیجہ بیگم اول
۲ برجستہ تقریر فرزانہ دوم
۳ برجستہ تقریر خدیجہ بیگم سوم
5 نیشنل ڈگری کالج آف آرٹس اینڈ کامرس :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ برجستہ تقریر سلطان پٹیل دوم
۲۔ ایضاً محمد آصف سوم
۳۔ تقریر ۱۔محمد آصف دوم
۲۔سلطان پٹیل دوم
۴۔ ادبی کوئیز ۱۔اسماء بیگم دوم
۲۔سلطان پٹیل دوم
۳۔ریشما بیگم دوم
6 نیشنل ڈگری کالج آف آرٹس اینڈ سائنس (ویمنس) :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ بیت بازی ۱۔زیبا رخسار دوم
۲۔بشریٰ صدیقہ دوم
۳۔شگفتہ گل دوم
7 نیشنل ڈگری کالج آف سائنس :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ غزل سرائی ندا فاطمہ سوم
8 بقا ڈگری کالج آف آرٹس ،کامرس اینڈ سائنس :
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ بیت بازی ۱۔شبنم بیگم سوم
۲۔ساجد حسین سوم
۳۔آمنہ نشاط سوم
9 شریمتی اندرا گاندھی کالج آف ایجوکیشن گلبرگہ:
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ تقریر محمد امجد انفرادی انعام
10 شعبۂ اردو و فارسی گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ:
مقابلہ طالب علم انعام
۱۔ طنز و مزاح عشرت جہاں سوم
۲۔ تحریر ۱۔رئیس فاطمہ اول
۲۔لئیقہ پروین سوم
۳۔ برجستہ تقریر تحسین اول
۴۔ تقریر ا۔تحسین ترغیبی
۲۔عائیشہ صدیقہ ترغیبی
۵۔ ادبی کوئیز ۱۔شاذیہ جبیں سوم
۲۔عائشہ صدیقہ سوم
۳۔عشرت جہاں سوم
۵۔ بیت بازی ۱۔شاذیہ جبیں اول
۲۔محمد مردان اول
۳۔محمد نواز اول
۶۔ غزل سرائی محمد مردان دوم
***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.